دنیا کووڈ۔ 19 کے باوجودپاکستانی معیشت کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کررہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ دنیا کووڈ۔ 19 کی وباکے باوجودپاکستانی معیشت کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کررہی ہے، پاکستان کو دنیا کے لئے ماڈل کے طور پر دکھایا جارہا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے صدر نے بھی اس کااعتراف کیا ہے …

اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ دنیا کووڈ۔ 19 کی وباکے باوجودپاکستانی معیشت کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کررہی ہے، پاکستان کو دنیا کے لئے ماڈل کے طور پر دکھایا جارہا ہے ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے صدر نے بھی اس کااعتراف کیا ہے ۔ وزیراعظم کا ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب ہماری کامیاب تزویراتی ترجیحات کا مظہر ہے۔

مزید خبریں