اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) دوبئی میں 15واں بین الاقوامی ائیر شو (اتوار) سے شروع ہو گیا، 5 روزہ ائیر شو میں ساڑھے 72ہزار سے زاہد شائقین شریک ہوں گے،ائیر شو 15نومبر تک جاری رہے گا۔ یہاں جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جو ان دنوں دوبئی کے چار روزہ دورہ پر ہیں انہوں نے بھی ائیر شو میں …
دوبئی میں 15واں بین الاقوامی ائیر شو شروع ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) دوبئی میں 15واں بین الاقوامی ائیر شو (اتوار) سے شروع ہو گیا، 5 روزہ ائیر شو میں ساڑھے 72ہزار سے زاہد شائقین شریک ہوں گے،ائیر شو 15نومبر تک جاری رہے گا۔ یہاں جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جو ان دنوں دوبئی کے چار روزہ دورہ پر ہیں انہوں نے بھی ائیر شو میں شرکت کی۔ ہوا بازی کے لئے وزیر اعظم کے مشیر سردار مہتاب احمد خان بھی شریک ہیں۔ دوبئی ائیر شو میں37.3ملین ڈالر کے معاہدے طے پانے کا امکان ہے،








