ریاض ۔ 20 مئی(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ سعودی عرب میں خطہ بھر کے اسلامی رہنماﺅں کے ساتھ دہشتگردی کے مسئلہ پر بات چیت کرینگے اور دہشتگردی کے خلاف مہذب دنیا کو متحدکریں گے ۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو اپنے پہلے غیرملکی دورہ پر سعودی عرب پہنچے خطہ کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی …
دورہ سعودی عرب میں رہنماﺅں کے ساتھ دہشتگردی کے مسئلہ پر بات چیت کروں گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
ریاض ۔ 20 مئی(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے دورہ سعودی عرب میں خطہ بھر کے اسلامی رہنماﺅں کے ساتھ دہشتگردی کے مسئلہ پر بات چیت کرینگے اور دہشتگردی کے خلاف مہذب دنیا کو متحدکریں گے ۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو اپنے پہلے غیرملکی دورہ پر سعودی عرب پہنچے خطہ کی صورتحال سمیت اہم علاقائی اور عالمی ایشوز پر بات چیت کرینگے ۔








