اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):دورہ پاکستان پر آئے جمہوریہ روانڈا کی سینیٹ کے صدر ڈاکٹر کالندا فرانکوئس زیویئر نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفد کو سینیٹ ہال آمد پر خوش آمدید کہا۔ اراکین نے ڈیسک بجا کر مہمان وفد کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر کالندا فرانکوئس زیویئر نے وفد کے ہمراہ فلسطین کی موجودہ صورتحال پر جاری …
دورہ پاکستان پر آئے جمہوریہ روانڈا کی سینیٹ کے صدر ڈاکٹر کالندا فرانکوئس زیویئر کا 6رکنی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):دورہ پاکستان پر آئے جمہوریہ روانڈا کی سینیٹ کے صدر ڈاکٹر کالندا فرانکوئس زیویئر نے 6 رکنی وفد کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔ پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفد کو سینیٹ ہال آمد پر خوش آمدید کہا۔ اراکین نے ڈیسک بجا کر مہمان وفد کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر کالندا فرانکوئس زیویئر نے وفد کے ہمراہ فلسطین کی موجودہ صورتحال پر جاری سینیٹ اجلاس کی کارروائی دیکھی۔








