دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن میں شرکت

فیصل آباد۔ 05 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ سیریز میں بدھ کے روز جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے ایک گھنٹے کا آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔ ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے وارم اپ کیا۔ بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ ترجمان شفقت شبیر نے بتایا کہ پاکستان کی ٹیم نے پہلے …

فیصل آباد۔ 05 نومبر (اے پی پی):ایک روزہ کرکٹ سیریز، جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ سیریز میں بدھ کے روز جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے ایک گھنٹے کا آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔

ٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے وارم اپ کیا۔ بیٹنگ ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ ترجمان شفقت شبیر نے بتایا کہ پاکستان کی ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں فتح کے بعد ریسٹ لیا ہے۔

مزید خبریں