دوغلے پن کی واضح مثال نہیں مل سکتی، اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد۔21نومبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏مسلم لیگ نواز کی حکومت نے آزاد کشمیر میں 2 ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن اعلان کر دیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا۔ لیکن دونوں جماعتوں کا اصرار ہے کہ پشاور جلسہ ضرور ہو گا. دوغلے …

اسلام آباد۔21نومبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏مسلم لیگ نواز کی حکومت نے آزاد کشمیر میں 2 ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈاؤن اعلان کر دیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت نے کراچی کے چار اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کر دیا۔ لیکن دونوں جماعتوں کا اصرار ہے کہ پشاور جلسہ ضرور ہو گا. دوغلے پن کی اس سے واضح مثال نہیں مل سکتی۔