سرینگر ۔ 19 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ ”دولت اسلامیہ “ اور ”القاعدہ “ کا کشمیر میںکردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کا پر امن حل کشمیریوں کا اہم ترین مقصد ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے اسلام آباد کے علاقے دیال گام میں شہیدنوجوان کی نماز جنازہ کے شرکا سے …
”دولت اسلامیہ “ اور ”القاعدہ “ کا کشمیر میںکوئی کردار نہیں، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 19 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ ”دولت اسلامیہ “ اور ”القاعدہ “ کا کشمیر میںکردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کا پر امن حل کشمیریوں کا اہم ترین مقصد ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے اسلام آباد کے علاقے دیال گام میں شہیدنوجوان کی نماز جنازہ کے شرکا سے ٹیلیفونک خطاب میں کہا ہے کہ بھارت کشمیری نوجوانوں کو قتل کر رہا ہے








