ریاض۔ 20 جولائی (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے فرانس کے صدر فرنسوا اولاند کو ٹیلی فون کر کے نیس میں دہشت گردی کے واقعے میں جانی نقصان پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔شاہ سلمان نے اس واقعہ کی پ±رزور مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں سعودی عرب فرانس اور عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے
دہشت گردی کے خلاف فرانس کے ساتھ کھڑے ہیں، خادم حرمین