دہلی میں دھماکہ کے بعد گودی میڈیا کی جنونیت سامنے آنے لگی ،ثبوتوں کے بغیر بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):دہلی میں دھماکہ کے بعد گودی میڈیا کی جنونیت سامنے آنے لگی، ثبوتوں کے بغیر بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق دہلی بلاسٹ کے بعد الزام تراشی کی مہم شروع کی گئی ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی الزام کو مسترد کر دیا۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ دہلی بلاسٹ بھارت کا فالس فلیگ آپریشن ہے، سوشل میڈیا پر بھارت کے الزامات کی …

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):دہلی میں دھماکہ کے بعد گودی میڈیا کی جنونیت سامنے آنے لگی، ثبوتوں کے بغیر بھارت نے پاکستان پر الزام لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق دہلی بلاسٹ کے بعد الزام تراشی کی مہم شروع کی گئی ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی الزام کو مسترد کر دیا۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ دہلی بلاسٹ بھارت کا فالس فلیگ آپریشن ہے، سوشل میڈیا پر بھارت کے الزامات کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔