ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کے دورہ اڈیالہ جیل ، نوازشریف سے ملاقات کی خبر غلط چلائی ہے،ترجمان وزارت قانون و انصاف

ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کے دورہ اڈیالہ جیل ، نوازشریف سے ملاقات کی خبر غلط چلائی ہے،ترجمان وزارت قانون و انصاف اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزارت قانون و انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کا اڈیالہ جیل کا دورہ اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات …

ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کے دورہ اڈیالہ جیل ، نوازشریف سے ملاقات کی خبر غلط چلائی ہے،ترجمان وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزارت قانون و انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کے ایک حصے نے نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کا اڈیالہ جیل کا دورہ اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی خبریں غلط چلائی ہے، ان تمام خبروں کی تردید کی جاتی ہے۔ ترجمان کے مطابق نگران وفاقی وزیر نے نہ ہی جیل کا دورہ کیا تھا اور نہ ہی وہ سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے خبر کو من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیا۔