راجر فیڈرر، سٹانسلاس وارینکا، ٹامس برڈوچ میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے

میامی ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار راجر فیڈرر انکے ہم وطن اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ سٹانسلاس وارینکا اور جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply