میامی ۔ 31 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور آسٹریلیا کے نک کرگیوز میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈوچ اور جرمنی کے الیگزینڈر زویرو کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
راجر فیڈرر اور نک کرگیوز میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں