راجر فیڈرر سوئس انڈورز بیسل کے فائنل میں پہنچ گئے

جنیوا ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) راجر فیڈرر اور جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے سوئس انڈورز بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں ریکارڈ 19 مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپئن راجر فیڈرر نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ان کی جیت کا سکور 6-1 اور 6-2 رہا۔ دوسرے سیمی …

جنیوا ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) راجر فیڈرر اور جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے سوئس انڈورز بیسل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں ریکارڈ 19 مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپئن راجر فیڈرر نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ان کی جیت کا سکور 6-1 اور 6-2 رہا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو نے کروشیا کے مارین چلچ کو 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔

Leave a Reply