اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے چارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کا مقابلہ پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا …
راجہ ظفر الحق کاچارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے چارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کا مقابلہ پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔









