لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بشری منظور مانیکا کی رہائش گاہ پہنچے اور بشری منظور مانیکا کے شوہر میاں ندیم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔بعد ازاں وہ سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف کے گھر بھی گئے اور انکے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ،میاں قیصر،،بلاول مانیکا،احسن رضوی،رائو …
راجہ پرویز اشرف کی میاں ندیم اور آصف یوسف گھر کی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی

مزید خبریں
لاہور۔30جنوری (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بشری منظور مانیکا کی رہائش گاہ پہنچے اور بشری منظور مانیکا کے شوہر میاں ندیم کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔بعد ازاں وہ سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف کے گھر بھی گئے اور انکے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ،میاں قیصر،،بلاول مانیکا،احسن رضوی،رائو بابر جمیل،ذیشان شامی،نسیم صابر،فرخ بصیر،بشارت علی ،مدثر شاکر بھی فاتحہ خوانی میں شریک تھے۔








