میامی ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رافیل نڈال اور کائی نیشیکوری نے میامی اوپن کے چوتھے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق میامی میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راﺅنڈ میں سابق عالمی نمبر ایک سپین کے رافیل نڈال نے جرمنی کے کولشرائبر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-6 ، 6-2 اور 6-3 سے ہرا کر چوتھے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کیا، سیکنڈ سیڈڈ جاپان کے کائی …
رافیل نڈال اور کائی نیشیکوری میامی اوپن کے چوتھے راﺅنڈ میں داخل

مزید خبریں
میامی ۔ 27 مارچ (اے پی پی) رافیل نڈال اور کائی نیشیکوری نے میامی اوپن کے چوتھے راﺅنڈ میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق میامی میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راﺅنڈ میں سابق عالمی نمبر ایک سپین کے رافیل نڈال نے جرمنی کے کولشرائبر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-6 ، 6-2 اور 6-3 سے ہرا کر چوتھے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کیا، سیکنڈ سیڈڈ جاپان کے کائی نیشیکوری نے سپین کے فرنینڈو ورڈاسکو کو سخت مقابلے کے بعد 7-6 ، 6-7 اور 6-1 سے ہرا کر چوتھے راﺅنڈ کےلئے کوالیفائی کیا








