راولپنڈی چیمبر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی۔21جولائی (اے پی پی) چیف ایگزیکٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہارون عسکری نے کہا ہے کہ پاکستان سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ایس ایم ای شعبہ اہمیت کا حامل ہے اور یہ ہماری توجہ چاہتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر …

راولپنڈی۔21جولائی (اے پی پی) چیف ایگزیکٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہارون عسکری نے کہا ہے کہ پاکستان سے بے روزگاری کے خاتمے کے لیے ایس ایم ای شعبہ اہمیت کا حامل ہے اور یہ ہماری توجہ چاہتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے چیف ایگزیکٹو ہارون عسکری اور راولپنڈی چیمبر کی جانب سے صدر راجہ عامر اقبال نے دستاویز پر دستخط کیے۔

مزید خبریں

Leave a Reply