اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوںکے دوران زیریں سندھ،ژوب، سبی ، نصیرآباد، قلات، مکران ڈوےژن) میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان ہے۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، راولپنڈی ڈوےژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ …
راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ مو سمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوںکے دوران زیریں سندھ،ژوب، سبی ، نصیرآباد، قلات، مکران ڈوےژن) میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان ہے۔ تاہم سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیرآباد، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، راولپنڈی ڈوےژن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔








