ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 17 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹس میں ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 1.8 ین (1.1 فیصد) گر کر 157.1 ین (1.57 ڈالر ) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 45 یوان بڑھ کر 13100 یوان ( 1977.57 ڈالر) فی …

ٹوکیو ۔ 17 اگست (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹس میں ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 1.8 ین (1.1 فیصد) گر کر 157.1 ین (1.57 ڈالر ) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 45 یوان بڑھ کر 13100 یوان ( 1977.57 ڈالر) فی ٹن رہے۔سنگا پور ایکسچینج میں ربڑ کے ستمبر کیلئے سودے 0.9 فیصد کمی کے بعد 132.4 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Leave a Reply