اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) مارچ 2017ءکے دوران مچھلی کی قومی برآمدات میں 7.88 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2017ءکے دوران مچھلی کی برآمدات کا حجم 3.82 ارب روپے رہا ہے جبکہ مارچ 2016ءکے دوران مچھلی کی برآمدات کا حجم 11.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2016ءکے مقابلہ …
رواں سال مارچ کے دوران مچھلی کی برآمدات میں 7.88 ارب روپےکمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مئی (اے پی پی) مارچ 2017ءکے دوران مچھلی کی قومی برآمدات میں 7.88 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق مارچ 2017ءکے دوران مچھلی کی برآمدات کا حجم 3.82 ارب روپے رہا ہے جبکہ مارچ 2016ءکے دوران مچھلی کی برآمدات کا حجم 11.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مارچ 2016ءکے مقابلہ میں مارچ 2017ءکے دوران مچھلی کی برآمدات میں 7.88 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








