اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس روانہ ہونے والے 40 ہزار سے زائد عازمین حج الیکشن 2018ءمیں حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 25 جولائی تک سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت تقریباً 40 ہزار عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچا دیئے جائیں گے۔ اس …
رواں سال 40 ہزار عازمین حج عام انتخابات میں حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے، وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس روانہ ہونے والے 40 ہزار سے زائد عازمین حج الیکشن 2018ءمیں حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق 25 جولائی تک سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت تقریباً 40 ہزار عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس پہنچا دیئے جائیں گے۔ اس بناءپر 25 جولائی 2018ءکو ہونے والے الیکشن میں یہ عازمین حصہ نہیں لے سکیں گے۔








