اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں سال 2017-18ءکے دوران کپاس کی پیداوار میں0.6 ملین بیلز اضافہ کی توقع ہے۔ امریکی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیزن کے دوران 1709 کلوگرام وزن کی کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار 10.55 ملین تک بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں 0.4 ملین ہیکٹر کا …
رواں سیزن کے دوران پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں 0.6 ملین بیلز اضافہ متوقع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں سال 2017-18ءکے دوران کپاس کی پیداوار میں0.6 ملین بیلز اضافہ کی توقع ہے۔ امریکی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیزن کے دوران 1709 کلوگرام وزن کی کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار 10.55 ملین تک بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کپاس کے زیرکاشت رقبہ میں 0.4 ملین ہیکٹر کا اضافہ ہوا ہے اور 2.8 ملین ہیکٹر رقبہ پر کپاس کاشت کی گئی تھی۔








