اسلام آباد ۔ 09 اپریل(اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2016-17ءکےلئے ملکی معیشت کی شرح نمو 5.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے مجموعی قومی پیداوار کے 2.1 فیصد تک کم ہونے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2018ءکے دوران ملکی معیشت کی شرح ترقی 5.5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
رواں مالی سال میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو 5.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک