اسلام آباد 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 13.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق مالی سال 2017-18ءکیلئے برآمدات کا ہدف 23 ارب 9 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔ جولائی 2017ءسے مارچ 2018ءکے دوران برآمدات 17 ارب 10 کروڑ ڈالر رہیں جو کہ اس سے پچھلے مالی سال کے دوران 15 ارب 10 کروڑ ڈالر کی برآمدات تھیں۔ برآمدات میں …
رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 13.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی سروے

مزید خبریں
اسلام آباد 26 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 13.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اقتصادی سروے 2017-18ءکے مطابق مالی سال 2017-18ءکیلئے برآمدات کا ہدف 23 ارب 9 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔ جولائی 2017ءسے مارچ 2018ءکے دوران برآمدات 17 ارب 10 کروڑ ڈالر رہیں جو کہ اس سے پچھلے مالی سال کے دوران 15 ارب 10 کروڑ ڈالر کی برآمدات تھیں۔ برآمدات میں جولائی 2017ءسے مارچ 2018ءتک 13.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








