اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ مستقبل قریب میں جبوتی ‘ روانڈا‘ گھانا ‘ یوگینڈا اور آئیوری کوسٹ میں پاکستانی سفارتخانوں کا قیام عمل میں …
رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، وزارت خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے ایوان کو بتایا گیا کہ مستقبل قریب میں جبوتی ‘ روانڈا‘ گھانا ‘ یوگینڈا اور آئیوری کوسٹ میں پاکستانی سفارتخانوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ ایوان کو بتایا گیا کہ جاری مالی سال میں افریقی ممالک میں تین اور آئندہ سال دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ ہے۔








