اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)رواں مالی سال2017-18ءکے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران کاروں کی فروخت ایک لاکھ 92 ہزار 734 یونٹس تک بڑھ گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 22 …
رواں مالی سال کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 22 فیصد اضافہ ہوا ، پاما کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔30اپریل (اے پی پی)رواں مالی سال2017-18ءکے دوران گاڑیوں کی فروخت میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں جولائی تا مارچ 2017-18ءکے دوران کاروں کی فروخت ایک لاکھ 92 ہزار 734 یونٹس تک بڑھ گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 22 فیصد زائد رہی ہے۔








