رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چاول کی برآمد میں 27.67 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چاول کی برآمد گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.67 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی مارچ 2017-18ءکے دوران 3132997 میٹرک ٹن چاول برآمد کیا گیا ہے جس کی مالیت 1.494 ارب ڈالر ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران 268,253 میٹرک ٹن …

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چاول کی برآمد گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 27.67 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی مارچ 2017-18ءکے دوران 3132997 میٹرک ٹن چاول برآمد کیا گیا ہے جس کی مالیت 1.494 ارب ڈالر ہے جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران 268,253 میٹرک ٹن چاول برآمد کیا گیا جس کی مالیت 1.170 ارب ڈالر بنتی ہے۔