اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 کےلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر کیا گیا ہے جس سے پھلوں کی قومی برآمدات 450 ملین ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے ۔ محی الدین اعظم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پھلوں کی ملکی برآمدات میں پانچ سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے
رواں مالی سال 2016-17 کےلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر

مزید خبریں