رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) رواں ہفتے کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری ہوگی، اس دوران بارش اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث شہری علاقوں میں چھائی ہوئی سموگ بھی بتدریج ختم ہو جائے گی۔

Leave a Reply