روسی صدر آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں

ماسکو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمر پیوٹن آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے پریس کانفرس کے دوران اکتوبر میں صدرپیوٹن کے دورہ ترکی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس بات کا امکان ہے۔یاد رہے کہ روسی لیڈر نے آخری بار گزشتہ نومبر میں انطالیہ میں منعقدہ جی۔ 20 اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی …

ماسکو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمر پیوٹن آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے پریس کانفرس کے دوران اکتوبر میں صدرپیوٹن کے دورہ ترکی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس بات کا امکان ہے۔یاد رہے کہ روسی لیڈر نے آخری بار گزشتہ نومبر میں انطالیہ میں منعقدہ جی۔ 20 اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کا دورہ کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply