اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نےایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس دوران ان سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کی اپیل کی ۔ تاس کے مطابق روس کے صدارتی دفتر (کریملن )نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے تنازعے کو تیزی سے روکنے اور سیاسی ذرائع سے اس کے حل بارے اپنے موقف …
روسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے میں جاری کشیدگی میں کمی پر زور

مزید خبریں
اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نےایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس دوران ان سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کی اپیل کی ۔ تاس کے مطابق روس کے صدارتی دفتر (کریملن )نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے تنازعے کو تیزی سے روکنے اور سیاسی ذرائع سے اس کے حل بارے اپنے موقف کا اعادہ کیا ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر نے روس کی جانب سے ملنے والی حمایت بالخصوص انسانی بنیادوں پر فراہم کی جانے والی امداد پر روسی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔








