آستانہ۔14اکتوبر (اے پی پی):روس کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے ابتدائی میچ میں کل (بدھ کو )ایکشن میں نظر آئیں گے ۔سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا چھٹا ایڈیشن قازقستان کے شہر الماتے کے الماتے ارینا میں شروع ہوچکا ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور …
روسی ٹینس سٹار ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس مینز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں 15 اکتوبر کوایکشن میں نظر آئیں گے

مزید خبریں
آستانہ۔14اکتوبر (اے پی پی):روس کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے ابتدائی میچ میں کل (بدھ کو )ایکشن میں نظر آئیں گے ۔سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا چھٹا ایڈیشن قازقستان کے شہر الماتے کے الماتے ارینا میں شروع ہوچکا ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
روس کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف اے ٹی پی الماتے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے ابتدائی میچ میں کل (بدھ کو )نبرد آزما ہوں گے ۔ روسی ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیئل مدویدیف مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی میچ میں آسٹریلوی حریف کھلاڑی ایڈم والٹن کے مد مقابل ہوں گے ۔








