ہیلسنکی ۔ 31 اگست(اے پی پی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور روس کے باہمی تعلقات میں یہ حقیقت پسندی سے کام لینے کا وقت ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ سردجنگ کے خاتمے کے بعد روس کے ساتھ استوار کیے گئے تعلقات میں جدت اور ترکی کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات میں گہرائی پیدا کرنے کے ضرورت ہے۔
روس اور یورپ کے باہمی تعلقات میں حقیقت پسندی کا وقت ہے، فرانسیسی صدر