روس نے شام میں جعلی کیمیائی حملے کے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کر دیئے

ماسکو ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شام میں جعلی کیمیائی حملے کرانے سے متعلق ٹھوس ثبوت اور دستاویزات اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ کے ادارے میں پیش کردی گئی ہیں۔ایران ٹی وی کے مطابق روس کے سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ماسکو نے مختلف ذرائع سے حاصل کئے جانے والے ٹھوس شواہد اقوام متحدہ اور کیمیائی …

ماسکو ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شام میں جعلی کیمیائی حملے کرانے سے متعلق ٹھوس ثبوت اور دستاویزات اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ کے ادارے میں پیش کردی گئی ہیں۔ایران ٹی وی کے مطابق روس کے سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ماسکو نے مختلف ذرائع سے حاصل کئے جانے والے ٹھوس شواہد اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ کے ادارے میں پیش کئے ہیں۔روسی وزیرخارجہ نے ان عالمی اداروں سے کہا ہے کہ وہ شام میں اس طرح کے اشتعال انگیز اقدامات کے فاش ہونے کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔