برسلز ۔06 ستمبر (اے پی پی) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش نے میانمار کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کر ے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔
روہنگیا بحران سے پورا خطہ غیر مستحکم ہو سکتا ہے، اقوامِ متحدہ

مزید خبریں