برسلز ۔یکم ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت کے ہائی کمشنر نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے لیے شہریت کا مطالبہ کر دیا ۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ میانمار کی ریاست راکھین میں امن حاصل کرنے اور روہنگیا مسلمانوں کی معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے انہیں شہریت فراہم کرنا لازمی ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کو شہریت فراہم کی جائے، اقوام متحدہ

مزید خبریں