روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، ترک صدر

ینگون۔ 02 ستمبر (اے پی پی)ترکی کے صدررجب طیب ایردوآن نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل کو ’نسل کشی‘ قرار دے دیا ہے۔ میانمار میں گزشتہ ہفتے سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں چار سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق روہنگیا برادری سے ہے۔ اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ایردوآن نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ اس کمیونٹی کے افراد کو یوں ہلاک …

ینگون۔ 02 ستمبر (اے پی پی)ترکی کے صدررجب طیب ایردوآن نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل کو ’نسل کشی‘ قرار دے دیا ہے۔ میانمار میں گزشتہ ہفتے سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں چار سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق روہنگیا برادری سے ہے۔ اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ایردوآن نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ اس کمیونٹی کے افراد کو یوں ہلاک کرنا ’نسل کشی‘ ہے۔

Leave a Reply