ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا نےمتوقع شدیدگرمی کے لہر کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کر دیے
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم
پشاور۔ 08 جون (اے پی پی):ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا نےمتوقع شدیدگرمی کے لہر کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کر دیے ۔ترجمان ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے مطابق عوام الناس سے گزارش کی گئی ہے کہ دھوپ سے بچیں، پانی زیادہ پئیں، بزرگوں اور بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر 1122 پر کال کریں۔









