ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 27 کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 18 ارب 27 کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 42 ارب 90 کروڑ روپے کے فنڈزمختص کئے ہیں۔