ریلوے نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل سے براہ راست لوڈنگ شروع کردی ، ڈائریکٹ لوڈنگ سے مجموعی طور پر تین سو سے زائد ٹرکوں کا رش کم ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور۔27جنوری(اے پی پی )پاکستان ریلوے نے پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل سے براہ راست لوڈنگ شروع کردی، روزانہ ایک ٹرین کی ڈائریکٹ لوڈنگ سے مجموعی طور پر تین سو سے زائد ٹرکوں کا رش کم ہوگا۔ یہ بات وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بتائی گئی جس میں ریلوے کی ڈرائی پورٹس کی کارکردگی کابھی جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں