ریموٹ کنٹرول ”کیک“ ٹرک کے سوشل میڈیا پر چرچے

ہانگ کانگ ۔ 28 فروری (اے پی پی) ہانگ کانگ میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والا ایک ایسا کھلونا ٹرک تیار کیا گیا ہے جو اصل میں ایک کیک ہے اور جسے چلانے کے بعد اس کے ہر حصے کو کاٹ کر کھایا بھی جاسکتاہے۔اس ٹرک کو اب تک انٹرنیٹ پر چالیس لاکھ سے زائد ویوز کے ساتھ اس کھلونے کی خوب دھوم مچی ہے۔کھلونے کی صورت میں …

ہانگ کانگ ۔ 28 فروری (اے پی پی) ہانگ کانگ میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والا ایک ایسا کھلونا ٹرک تیار کیا گیا ہے جو اصل میں ایک کیک ہے اور جسے چلانے کے بعد اس کے ہر حصے کو کاٹ کر کھایا بھی جاسکتاہے۔اس ٹرک کو اب تک انٹرنیٹ پر چالیس لاکھ سے زائد ویوز کے ساتھ اس کھلونے کی خوب دھوم مچی ہے۔کھلونے کی صورت میں یہ ریموٹ کنٹرول ٹرک دراصل ایک کیک ہے جو بچوں کی دلچسپی اور نفسیات کو دیکھ کر بنایا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply