اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 55 کروڑ14 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 79 کروڑ روپے کے فنڈزمختص کئے ہیں۔ پلا
ریونیو ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے اب تک 55 کروڑ14 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں