اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ملک میں زرعی شعبہ کے ویلیو ایڈ کاروبار کا حجم گزشتة 10 سال کے دوران 62 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ۔ مالی سال 2006ءکے دوران زراعت کے شعبہ سے منسلک ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی سالانہ تجارت کا حجم 25 ارب ڈالر تھا جو گزشتہ مالی سال کے اختتام تک 62 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی …
زرعی شعبہ کے ویلیو ایڈڈ کاروبار کا حجم 62 ارب ڈالر سے بڑھ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ملک میں زرعی شعبہ کے ویلیو ایڈ کاروبار کا حجم گزشتة 10 سال کے دوران 62 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ۔ مالی سال 2006ءکے دوران زراعت کے شعبہ سے منسلک ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی سالانہ تجارت کا حجم 25 ارب ڈالر تھا جو گزشتہ مالی سال کے اختتام تک 62 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے اعدادوشمار کے مطابق کاشتکاری کی جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور کولڈ سٹوریج سمیت ٹرانسپورٹیشن کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔








