اسلام آباد ۔ 04جون(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور کاشتکاروں کی سہولت کیلئے کھادوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ چھوٹے بڑے تمام کاشتکاروں کیلئے کھاد کی دستیابی کو یقینی بنا جائے۔ انہوں نے یہ بات بعد از بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
زرعی کھادوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، چھوٹے بڑے تمام کاشتکاروں کیلئے کھاد کی دستیابی کو یقینی بنا جائے گا، اسحاق ڈار