زرمبادلہ کے ذخائر 153ملین ڈالر کمی کے بعد 19.60ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 153ملین ڈالر کمی کے بعد 19.60ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 25 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 14.30ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.30ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 153ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔  