زرمبادلہ کے ذخائر 228 ملین ڈالر کمی کے بعد 16.37 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 228 ملین ڈالر کمی کے بعد 16.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 20 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.85 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.52 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 228 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 228 ملین ڈالر کمی کے بعد 16.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 20 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 11.85 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 4.52 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 228 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

مزید خبریں