اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 36 ملین ڈالر کمی کے بعد 9.75 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31 مارچ 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.20ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.55ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 36ملین ڈالر کی کمی دیکھنے …
زرمبادلہ کے ذخائر 36 ملین ڈالر کمی سے 9.75 ارب ڈالر ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 36 ملین ڈالر کمی کے بعد 9.75 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31 مارچ 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.20ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.55ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 36ملین ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔








