زید عالم کی سنچری، پاکستان انڈر 19 نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا انڈر 19 کو 49 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی

میلبورن۔ 31 دسمبر (اے پی پی)پاکستان انڈر 19 نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 کو 49 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ گرین شرٹس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، محمد زید عالم نے 128 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا یوتھ ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 260 …

میلبورن۔ 31 دسمبر (اے پی پی)پاکستان انڈر 19 نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 کو 49 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ گرین شرٹس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، محمد زید عالم نے 128 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا یوتھ ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا سکی، رائن ہیکنی کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ سلیمان شفاقت نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ محمد زید عالم کو مرد میدان قرار دیا گیا۔

Leave a Reply