سابق جوائنٹ سیکرٹری سلیم صادق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے وزارت کے سابق جوائنٹ سیکرٹری سلیم صادق کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ بدھ کو وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سلیم صادق انتہائی فرض …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے وزارت کے سابق جوائنٹ سیکرٹری سلیم صادق کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ بدھ کو وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سلیم صادق انتہائی فرض شناس اور دیانتدار افسر تھے۔ انہوں نے سلیم صادق کے خاندان سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاءفرمائے اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاءکرے۔ تعزیتی ریفرنس میں وزارت کے سیکرٹری فضل عباس میکن سمیت پی آر سی کے حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply