اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) سابق قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر انتخاب کےلئے پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیرکسی وقفہ کے جاری رہی۔ پولنگ کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور پولنگ کا مجموعی عمل پرامن طور پر مکمل ہوا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فاٹا سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 16حلقوں میں پولنگ کا عمل پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا، حساس …
سابق قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر انتخاب کےلئے پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیرکسی وقفہ کے جاری رہی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) سابق قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر انتخاب کےلئے پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بغیرکسی وقفہ کے جاری رہی۔ پولنگ کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور پولنگ کا مجموعی عمل پرامن طور پر مکمل ہوا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فاٹا سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 16حلقوں میں پولنگ کا عمل پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا، حساس پولنگ سٹیشنوں کے اندر اورباہر جبکہ عمومی پولنگ سٹیشنوں کے باہر پولیس اور ایف سی کے دستوں کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان بھی تعینات کئے گئے تھے۔








